21 جنوری 2017 - 08:46
سعودی عرب کے شہر جدہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، دو دہشتگرد ہلاک + تصاویر(+18)

سعودی عرب کے شہر جدہ کے مشرقی حصہ میں سعودی سکیورٹی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے مشرقی حصہ میں سعودی سکیورٹی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں اور سعودی عرب کی پولیس کے درمیان جدہ کے مشرقی حصہ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ 

۔۔۔۔۔۔۔

/169